+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2025 12:34:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے مال کے 237/38 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر میں آسٹریلین کالا چنا کے 981 کنٹینرز کراچی پورٹ پر لگے ہیں تنزانیہ کالا چنا کے 360 کنٹینرز جبکہ بلک میں دسمبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 33608 میٹرک ٹن تک کی آمدن تھی۔