+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2025 14:21:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر میں ییلو پیس کے 136 کنٹینرز کراچی پورٹ پر لگے ہیں بلک میں 1870 میٹرک ٹن تک مال کراچی پورٹ پر لگے ہیں۔