+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2025 15:20:44
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چوک اعظم پینچ 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز پیمنٹ کی لین دین میں مصروف ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔