+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2025 16:54:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13050/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 13110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کا ریٹ نیچے 11000 تک رہ گیا تھا۔ فارورڈ میں تو 2000 پڑا ہوا ہوا ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ تاہم اوپر لیول پر ملز بھی کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں۔ انویسٹرز مال لے رہے ہیں۔