+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2025 17:34:23
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق افغانستان سے گولا مرچ کویٹہ منڈی میں آئ ہے 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کا ریٹ بہتر ہونے کی وجہ سے جہاں جہاں سے ٹریڈرز کو وارہ ہوتا ہے مال منگوا لیتے ہیں۔