+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2025 17:39:54
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پچھلے مہینے سے امپورٹرز مار کھا رہے ہیں۔ مال پڑتے سے نیچے فروخت ہو رہے ہیں۔