Sugar | چینی
Sep 11 2025
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Dec 05 2022 13:23:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 05 2022 13:22:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ نئ مرچ کے 21000 روپیہ مرچ جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 28350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 05 2022 12:56:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نیا 80/20 10100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ پرانے 80/20 کوالٹی کے 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئے مال نمی والے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Dec 05 2022 12:50:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 150 توڑے کی آمدن تھی اور 3700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 05 2022 12:47:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Dec 05 2022 12:24:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد سیلنگ نہیں ہے بھلوال 8850 پاپولر 8800 المعز 2 8775 رمضان 8800 سلانوالی 8800 العریبیہ 8800 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8800 کمالیہ 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8635 جیسے حالات ہیں الائنس 8600 ایس جی ایم 8600 ڈھرکی 8615 گھوٹکی 8605 اے کےٹی 8600 جیسے حالات ہیں ۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8835 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ گرم ہے اور 8600 جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران تھرپارکر تقریبا ساری ملوں کا یہی لیول ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Dec 05 2022 12:08:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 177 جیسے حالات ہیں۔ پیک مال 179/83 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 185 نپر 185 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ اچھے مالوں کی گاہکی ہے لیکن سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Dec 05 2022 12:02:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2525/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6250/6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ مال اچھے خشک مال خرید رہے ہیں۔ .
Dec 05 2022 12:00:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 123 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 34 کنٹینر کی ْمدن تھی۔ .
Dec 05 2022 11:39:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہوئے ہے اور 9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے اور پیمنٹوں کا بحران نظر آ رہا ہے فیصل آباد مارکیٹ میں۔ کل کراچی پورٹ پر 6 کنٹینر ماش ثابت ایس کیو اور 9 کنٹینر ماش ثابت ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں اور پچھلے مہینے آمدن بھی کم تھی۔ نیچے اگر گاہکی نکلی تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 05 2022 11:34:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ گرم ہے پرانی 7500 اور نئ 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی 6900 روپیہ من تنزانیہ 6200 روپیہ من، برازیل کی مونگ 7000 روپیہ من جبکہ ارجنٹینا مونگ 7300/7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 3 کنٹینر مونگ ارجنٹینا کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر جو مال آ رہے ہیں ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے مال کلئیر ہونے میں وقت لگ رہا ہے۔ جس کی وجہ ڈیمرج بھی پڑ رہے ہیں لوگوں کو۔ .
Dec 05 2022 11:21:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 139.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 137 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 5950 ملتان 5850 فیصل آباد 5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 10 کنٹینر تنزانیہ کالا چنا 2 کنٹینر برما کالا چنا، 21 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا اور 77 کنٹینر رشیا سے کالا چنا کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 224.9 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر ملتا نہیِں ہے۔ .
Dec 03 2022 17:48:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 17:35:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12800 باریک تل 12400 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہےنوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 17:29:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 215 سے 218 روپیہ کلو۔ گودام 222/225 جبکہ مشین کلین 226/228 سارٹیکس 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 234 سے 237 روپیہ کلو۔اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم مال تقریبا ختم ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ کوئ اکا دکا مال ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم بھی مال شارٹ ہیں۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 17:26:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7200 جبکہ پرانی مونگ 7400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 17:22:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ نئی 20000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جام پور کوالٹی 21500/22000 جیسے حالات ہیں جام پور شارٹ ہے جسکی وجہ سے دوسری مرچ کے مقابلے میں مہنگی فروخت ہونا شروع ہو گئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ فیصل آباد منڈی میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 17:19:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8590 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ دسمبر کے سودے 8780 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ کی مارکیٹ کافی گرم نظر آرہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پیر منگل کو ای سی سی کا اجلاس ہے ہو سکتا ہے کوئی ایکسپورٹ کے حوالے سے خبر آ جائے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 17:06:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 150 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی آجنوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 16:58:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2550/75 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 6250/6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 16:55:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 177 جیسے حالات ہیں۔ پیک مال 179/83 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 185 نپر 185 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 16:54:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 141 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم 139/139.50 جیسے حالات ہیں جبکہ تنزانیہ کالا چنا 139 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر روپیہ دو روپیہ کلو اوپر ریٹ میں کام ہو رہے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 16:24:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 123 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے جسکی وجہ سے سب اپنا اپنا مال کی کاٹ رہے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 15:43:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8595 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 8795 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی سندھ کے ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ زیریں سندھ کی ملیں کھل کر بیچ نہیں دے رہی ہیں اور ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 03 2022 14:24:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ میں دوپہر کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 8575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر سودے 8765 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 14:12:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کسٹم والوں کی سختی ہے فیصل آباد منڈی میں۔ دوسری جانب بکنگ 3150 ڈالر ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 14:08:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکرا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 13:42:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 13:40:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19000 سے 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ تو کم ہے لیکن نیچے گاہکی بھی کمزور ہے فل حال۔ دوسری جانب آج کنری منڈی میں 3500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 22450 روپیہ من جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 29500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 13:26:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 200 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 11800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott