+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2025 12:54:50
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں مارکیٹ ڈاؤن تھی 3500/4000 بوری کی آمدن تھی مال بارشی اور ہلکی کوالٹی کے ہیں اور 24000/24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ لونگی کوالٹی کے 34000/35000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔