+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2025 14:23:13
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دوبارہ مارکیٹ گرم ہوئ ہے مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں تھل میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں بہت زیادہ مندہ تیزی ہو رہی ہے۔ اس طرح کی مارکیٹ میں جو بڑے ٹریڈرز ہیں ان کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ اب کل ریٹ 10300/10400 تھا جن ٹریڈرز نے مال خریدا ہے آج 11000 ریٹ ہے۔ 600 روپیہ کوئنٹل پرافٹ ہو رہا ہے۔ اسی طرح مارکیٹ میں پہلے بھی 12500 سے 10000 ہوا پھر 11000 پھر 10300 اب پھر 11000 ہوا ہے۔ ٹریڈرز 10000 کی طرف مارکیٹ جاتی ہے خریدنا شروع کر دیتے ہیں جبکہ اوپر ہر ریٹ میں تھوڑا تھوڑا پرافٹ بھی بک کرتے ہیں۔