+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2025 17:26:28
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17500/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز بیچ نہیں دیتے ہیں 300/400 ریٹ بڑھا کر ہی مال ملتے ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں مال خریدنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔