+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2025 12:56:51
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان سے گولا مرچ آ رہی ہے جو کہ 21000/22000 روپیہ من تک پڑتی ہے۔ مرچ پیسائی والی آئٹم ہے ٹریڈرز مال مکس کر کے بھی فروخت کر دیتے ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ گیلے مالوں کے 25000 تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 34000/35000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گیلے مالوں کے۔