+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2025 13:05:31
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں بھی اچھے تل 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ انڈیا مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔