+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2025 13:07:54
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہلدی کی کاشت کے بعد 4/5 مہینے اسکی پروسیسنگ میں لگ جاتے ہیں جیسے ہی مارکیٹ میں نئے مال آنا شروع ہوگئے مارکیٹ ٹوٹ جائے گی۔