+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2025 19:42:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں
 فارورڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔ 

comment

Zaheer Ahmed – Jan 15 2025

Shuker ha Koch lainy ka to bola.

Reply
comment

Bilal Tahir – Jan 15 2025

Sahi bat hy.

Reply