+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2025 22:50:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل کے جنوری کے سودوں کا 13330 کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ فروری بھی 13690/700 کا گاہک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ھے۔ اسٹاکسٹ حضرات بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔