+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2025 11:56:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 209 کیش پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے رات 201 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے ابھی ایڈوانس پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ اچھی ہے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹوں والے مال ہیں ان ریٹوں میں انکو نقصان ہے۔