+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2025 21:57:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری 14075 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری 14740 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو۔ اتحاد اور آر وائی کے وغیرہ مارکیٹ میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں حاضر میں یہ مال ملتے ہی نہیں ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ھے۔ کسی وقت بھی مارکیٹ مزید شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔