+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 01 2025 13:38:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 14500 العریبیہ 14550 المعیز 2 14500 سفینہ 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14500 کمالیہ کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو نو سیل ہے اتحاد شوگر ملز 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 14225 جبکہ حمزہ آر وائی کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری بھی 60/70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14075 ساہنگھڑ مٹیاری 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔