+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2022 16:14:10
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے 100 روپیہ من اور 2150 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں۔ لالا مسوی لائن پر اتنی گاہکی نہیں ہے۔ اس سائد کے مال کی کوالٹی بھی اتنی اچھی نہیں ہے۔ جبکہ تھل لائن 5700/50 روپیہ کوئنٹل جسے حالات ہیں۔ تھل سائڈ گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب قصور منڈی میں 1 گاڑی کی آمدن تھی اچھے مالوں کے 2100 روپیہ من جبکہ بارشی مالوں کے 2000 روپیہ من جیسے حالات تھے۔