+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2025 11:59:47
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال کے 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ پلانٹ والے مالوں کے 10300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں ان ریٹوں میں مال لینے میں کوئی حرج نہیں۔ مارکیٹ میں سپلائی کم ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ مال کھائے پیئے ہی جا رہے ہیں آگے نئی فصل کو بھی کافی وقت پڑا ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی وارہ نہیں ہے۔