+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2022 10:12:49
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2225/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن۔ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 5950 کا خریدار بن جاتا ہے۔ تھل کا باجرہ لالہ موسیٰ کی نسبت کوالٹی میں اچھا ہے۔ اس لئے کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں۔  مارکیٹ مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ قصور کا نیا باجرہ شروع ہو گیا ہے لیکن کوالٹی خراب ہے۔