+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2025 15:23:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 210 جبکہ کیش پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 213.09 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے۔