+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2025 13:02:45
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھوڑے سرد موسم کی وجہ سے لوکل فیکٹریوں والے گاہک بن جاتے ہیں لیکن آگے مارچ میں وکرا سلو ہی ہو جاتا ہے۔ ہلڈ مالوں کے کوالٹی کے حساب سے 18000/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔