+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2022 11:58:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی حاضر لوڈنگ 245/47 جہاز کا مال 227 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں فل الحال کوئی ریٹ نہ سمجھیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 235 کا ہو گیا ہے اس لئے خریدار خاموش ہے