+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 11:05:05
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ جامپور مال 13000/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے 17000/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں فصلوں کو پھول لگا ہوا ہے اور آگے آنے والی بارشیں خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔