+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 11:21:44
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی جہاز والا مال 4 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 224 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ کل شام کو کرا چی پورٹ پر 67 کنٹینر کی مزید آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 226.5 پیسے تک تھا۔