+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2025 12:48:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 14900 اتحاد 14925 ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 14975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 15450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں اور ملوں سے بھی کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ حاضر جہاں کام نکلا مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جائے گی۔