+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2025 21:15:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ حاضر میں اتحاد اور یونائیٹڈ وغیرہ کی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ 15700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ بعض ڈیلر 15750 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم ھے