+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2025 12:00:50
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کل 13400 روپیہ من تک کام ہوئے تھے ابھی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جتنا مال امپورٹ میں چاہیے ہوتا مال آ جاتا ہے لوکل مارکیٹ میں دوبارہ ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری میں پورٹ پر 369 کنٹینرز کی آمدن تھی جس میں ارجنٹینا سے 89 برازیل سے 105 کینیا سے 6 برما سے 59 سنگاپور سے 5 اور دبئی سے 105 کنٹینرز کی آمدن تھی۔