+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2025 00:24:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ مائنس ہوئی ہے اور 16250 میں کام ہوے ہیں مارچ کے سودوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 19850 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی آج ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا جنوبی پنجاب کی دیگر ملیں جن میں شیخو شوگر ملز۔ فاطمہ شوگر ملز اور حمزہ شوگر ملز کھل کر مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو گروپ بھی حاضر میں سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ دوسری جانب ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ضرور ہے لیکن حاضر میں اتنے مال بھی نہیں ھے۔ اس کے علاؤہ ان کا کہنا تھا کہ 18/90 رمضان سے 28 رمضان المبارک تک بھرپور گاہکی نکلے گی۔ فل الحال مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔