+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 22 2025 14:31:07
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 196 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے کا پڑتا 200 سے اوپر کا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ میں مال انڈر کاسٹ میں بک رہے ہیں۔ بیچ سست ہے آگے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائی گی۔