+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2025 21:18:12
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن بھی بیچ نا ہونے کے برابر ہے۔ ریٹیل میں نیچے ڈیمانڈ تو کمزور ہے لیکن مارکیٹ میں بیچ ہی کھل کر نہیں آتی ہے۔ اکا دکا بامشکل بیچ آتی ہے۔ تھل لائن 10850/10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔