+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2022 11:53:39
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 7/8 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 215/216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور کے بھی 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ َکل کراچی پورٹ پر 127 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 750 ڈالر تک ہےجو کراچی پورٹ پر 177.39 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں کم ہوا ہے اور 218 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔