+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2022 12:40:59
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مزید نرم ہے اور 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانے مال بھی 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ وانڈو سائڈ بارش ہے کوئ کام کاج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1150 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔