+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2025 12:41:39
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ شہزادی کوالٹی کے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔