+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2022 15:35:34
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6150/6250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ 50 دن پیمنٹ پر 6550 کا خریدار ہے لیکن سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ بیچ ہو تو شائد 6600 میں بھی فروخت ہو جاے 50 دن کی پیمنٹ پر۔ تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ دوسری جانب تھل لائن پر بارش بھی ہو رہی ہے۔ آئندہ ایک ہفتے تک مزید بارشیں متوقع ہیں جس سے کوالٹی مزید خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔