+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2025 14:33:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 219 تک سودے ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج آسٹریلیا میں بکنگ کے بھاؤ بھی 15 سے 25 ڈالر بڑھ گئے ہیں اور 770 ڈالر فی ٹن ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 770 ڈالر والا کراچی آکر تقریباً 238 کا پڑتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آہستہ آہستہ بکنگ بھی 800 ڈالر کے لیول کو ٹچ کر سکتی ہے۔ اس لئے کراچی کی مارکیٹ گرم رہنے کی توقع کی جا رہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔