+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 12 2025 14:09:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دو روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 228 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 233/34 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا ملتان کی منڈیوں میں 9600 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہفتہ اتوار آسٹریلیا بند ہوتا ہے اس لئے بکنگ کے بھاؤ پیر کو ہی ملیں گے۔