+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2022 16:25:01
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 11380 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 218 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔