+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2025 12:39:33
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آمدن انتہائی کم ہے ہائبرڈ مالوں کے 27750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور لونگی کوالٹی کے 32250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔