+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2022 14:24:51
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 153/154 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے خریدار خاموش ہے۔ ڈالر کم ہونے کی وجہ سے پڑتا کم ہو رہا ہے اور لوگوں کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ آج کراچی پورٹ پر 10 کنٹینر کی آمدن تھی۔  بکنگ 630 ڈالر تک ہے نمبر 1 کوالٹی جو کراچی پورٹ پر 146.25 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔