+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2025 12:01:31
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے اور 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے دنوں کافی دباؤ میں رہی بیچ کی وجہ سے لیکن پھر بھی ریٹ اچھا ہی ہے باجرے کا۔ زیادہ تر ٹریڈرز باجرہ بیچ کر گندم لے رہے تھے گندم کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے۔ ابھی آگے بڑی مارکیٹیں خالی ہیں۔ اور جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہے بیچتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔