+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2025 12:11:18
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ بھی سست ہے اور 5122 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار میل اور گم کی ڈیمانڈ سست ہے۔