+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2025 17:08:26
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں کچا مال 10600/10650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ پلانٹ والا مال 11000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تھل سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق راولپنڈی منڈی کیلئے 11550 تک سودے ہوے ہیں پنڈی پہنچ۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔