+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 01 2025 23:03:51
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کی قیمتوں میں بھی تیزی کا رجحان تھا۔ کچا مال تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11100 جیسے ریٹ بن گئے تھے۔ جبکہ پلانٹ والا مال 11500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ راولپنڈی منڈی کیلئے 11750 تک سودے ہوے ہیں پنڈی پہنچ۔ مارکیٹیں تقریباً خالی ہیں۔ امید ہے ان شاءاللہ ہفتہ والے دن مارکیٹ بہتر اوپن ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب مارکیٹ پکی ہو کر چلے گی کیونکہ جنہوں نے بیچنا تھا وہ بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں۔ تھل میں مال بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں۔ اب پکے ہاتھوں میں مال ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آ رہی ہے۔