+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2025 13:54:23
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا بھی 150 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 2750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم پاکستانی حکومت نے تمام قسم کے انڈین مال جو گھما پھرا کر آتے تھے یا ٹرانزٹ والے مال آتے تھے سب پر پابندی لگا دی ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل میں شارٹیج بن سکتی ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ منڈی میں گوداموں پر بھی چھاپے مارے جارہے ہیں اور کوئٹہ میں کافی سارے کمیشن ایجنٹس تاجروں کے اکاؤنٹس بھی سیز کر دیے ہیں ان سے تفتیش ہو رہی ہے۔