+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2025 15:01:25
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو ملتان منڈی میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3800/3850 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ جہاں وکرا تھوڑا سلو ہوتا ہے 100/200 نکل جاتا ہے تاہم یہ دن بھرپور وکرے کے دن ہیں۔

ہائبرڈ جوار گنگا 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 332 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں.

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6250/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ ہوئی ہے۔