+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2025 17:27:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 16075 روپیہ کوننٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کا 16685 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ اوور آل بہتر لگ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو مل چینی سیل نہیں کر رہی ہے۔ الٹے ٹیڑھے ریٹ مانگ رہی ہے۔ دوسری جانب حاضر میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ لفٹنگ اچھی ہے۔ جوں جوں گاہکی آتی جاے گی مارکیٹ بہتر ہوتی جاے گی۔ کیوں حاضر مال مارکیٹ سے جیسے ہی ختم ہوں گے ملوں کے پاس جانا پڑے گا۔