+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2025 18:14:02
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 190/95 جبکہ مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 200 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن اس میں کوالٹی کے مسئلے ا جاتے ہیں۔ بکنگ میں کلئر کنڈیشن کر کے مال ملتا نہیں ہے۔ اگر اچھا ا جائے تو 10/15 روپیہ کلو اوپر بک جاتا ہے۔ اگر سفید مال ا جائے تو بیچنا مشکل ہو جاتا ہے۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6350/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 335 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا کے مالوں پر پابندیوں کی وجہ سے انڈین مالوں کی مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 270/75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔میں