+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2025 15:04:41
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 11250 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 11850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش چھنائی والے مال 12400 جبکہ حیدرآباد منڈی میں بغیر چھنائی والے مال 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل میں برما سے ماش ثابت کے 109 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔